اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) انتظامیہ نے اسلام آباد میں ٹریفک مسائل کے حل کے لیے کم لاگت پر مبنی ٹریفک منیجمنٹ پلانز پر کام شروع کردیا ہے۔
ان پراجیکٹس کو مشینری اینڈ پول آرگنائزیشن (ایم پی او) کی شراکت سے تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔
پہلے مرحلے میں ناظم الدین روڈ، سیونتھ ایوینو اور سیرینہ چوک پر کام کیا جائے گا۔
نئے ٹریفک پلان کے مطابق فری لينوں کا قیام کیا جائے گا اور سڑکوں کی کشادگی پر کام کیا جائے گا تاکہ ٹریفک کا بہاؤ برقرار رہے۔
سڑکوں پر سائن بورڈز بھی نصب کیے جائیں گے تاکہ لوگوں کی سمجھ بوجھ بڑھ سکے اور حادثات سے بچا جا سکے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…