اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مارکیٹ ریٹس پر اراضی کے حصول کے لیے مجوزہ قوانین میں ترامیم پر مشاورتی عمل کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
سی ڈی اے حکام کے مطابق اس ضمن میں ممبر اسٹیٹ نوید الٰہی کی سربراہی میں 9 رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو مارکیٹ ریٹس پر اراضی کے حصول سے متعلق سی ڈی اے آرڈینینس 1960 میں ترمیمی قوانین متعارف کروانے میں اپنی سفارشات مرتب کرے گی۔
سی ڈی اے حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد نے سیکٹر ای 12 سے ملحقہ دیہاتوں میں اراضی کے مالکان اور سی ڈی اے کے مابین اختلافات بطریقِ احسن طے پا گئے ہیں۔ سی ڈی اے نے سیکٹر ای 12 کی آبادکاری کے لیے اراضی مالکان کو بیلٹنگ کے ذریعے 150 پلاٹس الاٹ کر دیے ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…