سی ڈی اے نے اسلام آباد کے گرین بیلٹس کی تزئین شروع کردی

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے گرین بیلٹس کو سجانے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس ضمن میں شہر کے مشہور علاقوں میں واقع گرین بیلٹس کی خوبصورتی کے لیے اُن پر رنگین روشنیاں لگانا شروع کردی گئی ہیں۔

سی ڈی اے نے سری نگر ہائی وے پر لائٹس نصب کردیں ہیں اور اس کی سوشل میڈیا پر بھرپور تشہیر بھی کی جا رہی ہے۔

یاد رہے کہ سی ڈی اے نے گرانہ ڈاٹ کام کی شراکت سے لائٹ اپ اسلام آباد مہم کا آغاز کیا تھا تاکہ شہرِ اقتدار کی خوبصورتی بحال کی جا سکے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top