سی ڈی اے کا سیکٹر ای بارہ میں 309 ملین کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ای بارہ اور اُس کے سب سیکٹرز میں 309 ملین کی لاگت کے ترقیاتی کام شروع کرنے كا اعلان کردیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

افسران کے مطابق ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز جاری کردیئے گئے ہیں۔

سی ڈی اے سے جاری شدہ پریس ریلیز کے مطابق سی ڈی اے سیکٹر ای بارہ کی تعمیر و ترقی کے لیے سنجیدہ اقدامات کررہی ہے۔

ترقیاتی کاموں میں روڈ نیٹ ورک، گلیوں کی پختگی اور نکاسی آب کے منصوبے شامل ہیں۔

سب سیکٹرز میں ترقیاتی کاموں کو اگلے سال مئی کے مہینے تک ختم کیا جائے گا، جبکہ مرکزی ای بارہ میں ترقیاتی کاموں پر 3 سال کا عرصہ لگے گا۔

سی ڈی اے نے معاملے کی تکنیکی بولیوں کا آغاز کردیا ہے اور معتدد کنسٹرکشن کمپنیز کی طرف سے آفرز کا سلسلہ جاری ہے۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

10 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

10 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

11 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

11 مہینے ago