سی ڈی اے نے سیکٹر آئی 15 میں تعمیراتی کام شروع کردیا

اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اسلام آباد کے سیکٹرآئی 15 میں تعمیراتی کام شروع کردیا۔
اِس ضمن میں کنٹریکٹرز کو تیار کرلیا گیا ہے اور ایک کیمپ آفس کا قیام بھی کرلیا گیا ہے۔
سروے اور حدبندی کا کام شروع ہوگیا ہے جس کے بعد پہلے مرحلے میں روڈ انفراسٹرکچر بچھایا جائے گا۔ اگلے مرحلے میں نکاسی آب، سیوریج سسٹم، پانی، بجلی اور گیس کی فراہمی اور دیگر کام کیے جائیں گے۔
انتظامیہ نے دو ہفتوں کے اندر سروے اور حدبندی کا کام مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے تاکہ جلد سڑکوں کی تعمیر کا کام کیا جا سکے۔
اس سیکٹر کے قیام کا مقصد کم آمدنی والے افراد کے لیے رہائش کا بندوبست کرنا ہے۔
یہ قدم اُن بہت سے اقدام میں سے ایک ہے جو کہ سی ڈی اے کی انتظامیہ نے اٹھانے کا فیصلہ کیا جس کے تحت بہت عرصے سے نظر انداز سیکٹرز میں تعمیراتی کام کرنا ہے۔
اِس سے قبل جون میں سی ڈی اے نے تعمیراتی کام کا کنٹریکٹ نیاز اینڈ برادرز نامی بڈر کو دیا تھا۔ تعمیراتی کام کی این آئی ٹی لاگت 1128 ارب ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانا بلاگ۔ 

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago