اسلام آباد: اسلام آباد کے وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے سی 14 سیکٹر کی آبادکاری کے لئے این ایل سی کی بولی پر غور کیا جا رہا ہے۔
سی ڈی اے حکام کے مطابق سی 14 اور سی 15 سیکٹر کی آبادکاری کے لئے این ایل سی اور ایف ڈبلیو او میں سے کسی ایک کو کنٹریکٹ دئیے جانے کا امکان ہے۔
سی 14 سیکٹر کی ڈویلپمنٹ پر آنے والی لاگت کا تخمینہ ایک ارب 3 کروڑ روپے لگایا گیا ہے جبکہ این ایل سی نے ایک ارب 50 کروڑ کی بولی لگائی ہے۔
حکام کے مطابق یہ دونوں سیکٹرز مارگلہ کی پہاڑیوں کے دامن میں واقع ہیں اور یہ مارگلہ ایوینو کے ساتھ منسلک ہوں گے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…