اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے پیر کے روز بنی گالا اور کُری میں 15 کمرشل عمارات مسمار کردیں۔
تفصیلات کے مطابق یہ کمرشل عمارات کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی اجازت کے بغیر تعمیر کی جارہی تھیں۔
علاوہ ازیں سی ڈی اے نے سیکٹر ایف 13 میں غیر قانونی تعمیر کردہ مارکیٹ کی 30 دُکانوں کو بھی مسمار کیا۔
سی ڈی اے کے پریس ریلیز کے مطابق بلڈنگ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے بروقت ایکشن سے نہ صرف غیر قانونی تعمیراتی کام روکا جارہا ہے بلکہ سائٹس کو سیل بھی کیا جارہا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…