اسلام آباد: مون سون کی بارشوں کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیلابی صورتحال سے ہونے والے نقصانات کے پیش نظر کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے سیکٹر ای-11 میں خلاف ضابطہ تعمیر شدہ اور زیر تعمیر 22 رہائشی اور کمرشل عمارتوں کو سیل کر دیا ہے۔
سی ڈی اے حکام کے مطابق سیکٹر ای-11 میں واقع 22 عمارتوں کو بلڈنگ کوڈز اور ضابطے کی خلاف ورزیوں سے متعلق پیشگی نوٹسز جاری کر دیے گئے تھے۔
سی ڈی اے کے مطابق اس وقت مذکورہ سیکٹر می پانچ کے قریب رہائشی منصوبے موجود ہیں جن میں سے تین ہاؤسنگ سوسائٹیز تعمیراتی قوانین کے خلاف تعمیر کی گئی ہیں جبکہ اس سیکٹر میں 70 رہائشی اور کمرشل عمارتیں ایسی ہیں جن کی مجاز اتھارٹی سے منظوری ہی نہیں لی گئی ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…