اسلام آباد: خستہ حال ٹریل 5 پارکنگ ایریا کے دیرینہ مسئلے کو حل کرنے کے لیے وفاقی ترقیاتی ادارے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایریا کو کارپٹ کرنے کا ایک بڑا منصوبہ شروع کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کی کاوشوں سے ایریا کو فعال، بحال کرنے اور اس کی صلاحیت کو دوگنا کرنے کی توقع ہے۔ اس خبر کا اعلان سی ڈی اے کے چیئرمین کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا گیا۔ جس پر عوام کی جانب سے متعدد ردعمل سامنے آئے۔ جبکہ لاتعداد شہریوں نے دارالحکومت کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے ان کے عزم کو سراہا۔
یاد رہے کہ چیئرمین نے پہلے ٹویٹر پر عوام کو سی ڈی اے کے ساتھ منسلک ہونے کی ترغیب دی تھی۔ اور وعدہ کیا تھا کہ ان کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے گا۔ اسی مناسبت سے شہریوں نے سوشل میڈیا پر اپنی شکایات کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین اور سی ڈی اے کو اپنی ٹویٹس میں ٹیگ کیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…