Graana News

سی ڈی اے نے پارک ویو سٹی کا این او سی بحال کر دیا

اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے سپریم کورٹ کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے پارک ویو سٹی ہاؤسنگ اسکیم کے حوالے سے این او سی بحال کردیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

 

مذکورہ ہاؤسنگ اسکیم پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عبدالعلیم خان اور ان کے فیملی ممبر کی ملکیت ہے اور یہ وفاقی دارالحکومت کے زون IV میں واقع ہے۔

 

 اس سے قبل جنوری 2021 میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کے مطابق پارک ویو ہاؤسنگ سوسائٹی کو غیر قانونی قرار دیے جانے پر سی ڈی اے نے ہاؤسنگ سوسائٹی کا این او سی منسوخ کر دیا تھا۔

 

یاد رہے سوسائٹی کو سائٹ تک سڑک کی تعمیر کے لیے سی ڈی اے کی حاصل کردہ اراضی کا ایک حصہ استعمال کرنے کی اجازت دینے کے بعد این او سی دیا گیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

10 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

10 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

11 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

11 مہینے ago