اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے گزشتہ ماہ 300 ملین ڈالر روپے کا ریوینیو حاصل کیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ ریوینیو سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے کمرشل چارجز کی مد میں حاصل کیا۔
یہ ریوینیو سی ڈی اے نے این او سی، نقشوں، بلڈنگ کی منظوری کے سرٹیفکیٹ اور اضافی فلور چارجز سے حاصل کیا۔
سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے شہر بھر میں بہت سی غیر قانونی عمارات کو مسمار بھی کیا اور اس ضمن میں مزید مانیٹرنگ، پیٹرولنگ اور نشاندھی بھی کی جا رہی ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…