کورال تا جی ٹی روڈ ایکسپریس وے کی توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے کورال تا جی ٹی روڈ ایکسپریس وے کی توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس ضمن میں چیئرمین سی ڈی اے عامر احمد علی نے 2 ارب روپے کی رقم مختص کرنے کی خصوصی ہدایت کی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ منصوبے پر کام کا آغاز جلد کیا جائے گا جبکہ وفاقی ترقیاتی ادارہ ابھی کورنگ پُل اور پی ڈبلیو ڈی منصوبے پر کار فرما ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ان تمام تر منصوبوں کا مقصد شہر کے دیرینہ ٹریفک مسائل کا حل ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top