اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے شہرِ اقتدار میں دو نئے انٹرچینج بنانے پر کام شروع کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایک انٹرچینج شاہین چوک نائنتھ ایونیو پر تعمیر کیا جائے گا تاہم دوسرا ای الیون چوک مارگلہ روڈ پر تعمیر کیا جائے گا۔
سی ڈی اے چیئرمین عامر احمد علی کا کہنا ہے کہ اتھارٹی کو اس ضمن میں فنڈنگ کا کوئی مسئلہ نہیں اور ان پراجیکٹس پر کام جلد شروع کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ان دو منصوبوں سے شہر میں ٹریفک کے دیرینہ مسائل حل ہوں گے۔
شاہین چوک کی تخمینہ لاگت 1.47 ارب روپے ہے جبکہ ای الیون پراجیکٹ پر 1.42 ارب روپے لاگت آئے گی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…