مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے رہائشی عمارتوں میں ہونے والی کمرشل سرگرمیوں پر ایکشن لیا گیا جس کے تحت نیشنل پولیس فاؤنڈیشن میں قائم متعدد پراپرٹیز کو سیل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول ساؤتھ جاوید زہری کی جانب سے جاری کیے گئے احکامات کے مطابق کمرشل سرگرمیوں میں ملوث بیوٹی سیلون، کلینک، کھانے پینے کے آؤٹ لیٹ اور ورکشاپس سمیت دیگر پراپرٹیز کو سیل کر دیا گیا۔
بلڈنگ کنٹرول ساؤتھ کی جانب سے سیل کی گئی پراپرٹیز میں بیوٹی سیلون، تھراپی کلینک، مخلتف فوڈ آؤٹ لیٹس، کار اور موٹر شو رومز، فارمیسی سٹور، آٹو اور موبائل ورکشاپ سمیت دیگر شامل ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…