اگر آپ کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ون ونڈو آپریشن ڈائریکٹوریٹ کا استعمال جاننا چاہتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے لیے ہے۔
اس ضمن میں سب سے پہلے تو ٹرانسفر ایپلیکیشن فارم متعلقہ افسر کو جمع کرائی جائے اور تاریخ لی جائے۔ متعلقہ افسر تاریخ سے دو روز پہلے وہ ڈیٹا فارم متعلقہ ڈائریکٹر کو بھیجے گا۔
الاٹی یا اٹارنی اور ٹرانسفری کو اُس روز اپنے شناختی کارڈ کے ہمراہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے سامنے پیش ہونا ہوگا جہاں اُن کی تصاویر اور انگوٹھوں کے چھاپ لیے جائیں گے۔
متعلقہ افسر پھر اُن کی فائل اکاؤنٹس سیکشن کو جاری کرے گا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…