اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے انجینرنگ ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ روز آئی جے پی روڈ پر جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔
تفصیلات کے مطابق آئی جے پی روڈ کے بحالی منصوبے پر 4.9 ارب روپے کی لاگت آئے گی اور اس پر کام 18 ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ آئی جے پی روڈ کے بحالی منصوبے میں یہاں دو پُل اور دو فلائی اوورز کی تعمیر شامل ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔