سی ڈی اے کا سری نگر ہائی وے کے اطراف میں شجر کاری کا آغاز

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے سری نگر ہائی وے کے اطراف میں شجر کاری کا آغاز کردیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس ضمن میں سی ڈی اے کا ماحولیاتی ونگ کار فرما ہے۔

سی ڈی اے کا یہ قدم اُن بہت سے اقدامات کا حصہ ہے جو کہ شہر کی مرکزی اتھارٹی اسلام آباد کی خوبصورتی کے لیے اُٹھا رہی ہے۔

سی ڈی اے نے سری نگر ہائی وے کی صفائی کا بھی آغاز کیا ہے جس کے تحت تمام تر جنگلی پودے ہٹائے جا رہے ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top