اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے مشترکہ تعاون سے نئے انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔
سی ڈی اے کے چیئرمین عامر احمد علی کا کہنا ہے کہ ان کا ادارہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے ساتھ مشترکہ تعاون سے نئے انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کے لیے تیار ہے۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے ایک وفد سے ملاقات میں ان کا کہنا تھا کہ نئے انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام سے بلاشبہ معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام سے متعلق ایک تفصیلی دستاویز تیار کر کے سی ڈی اے کو بھیجیں تاکہ اس منصوبے پر مشاورت کے لیے متعلق حکومتی اداروں اور شعبہ جات کو اعتماد میں لیا جا سکے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…