Graana News

شہری مسائل کا تدارک، سی ڈی اے ہیلپ لائن کی عوام میں بھرپور پذیرائی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کا کہنا ہے کہ شہری مسائل کے تدارک کے لئے بنائی گئی ہیلپ لائن 1819 کو عوام میں بھرپور پذیرائی ملنا شروع ہو گئی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

سی ڈی اے حکام کے مطابق اس ہیلپ لائن سے شہری پراپرٹی اور اس کے ٹرانسفر کے حوالے سے اپنی درخواستوں پر عملدرآمد کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

سی ڈی اے کی ہیلپ لائن کے تحت شہری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے امور سے متعلق مطلوبہ معلومات کے بروقت حصول کی سہولت سے بھی اب استفادہ کر سکیں گے۔

علاوہ ازیں اس ہیلپ لائن کے مدد سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہری دیگر سہولیات جیسے پراپرٹی کی ٹرانسفر اور دیگر ضروری معاملات پر بھی ہیلپ لائن کے ذریعے مدد حاصل کر سکیں گے۔

سی ڈے اے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہیلپ لائن 1819 صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک اسلام آباد کے شہریوں کے لئے دستیاب ہو گی۔ اس ہیلپ لائن پر سی ڈی اے سے متعلقہ شکایات کے اندراج کے ساتھ ساتھ مطلوبہ معلومات مقررہ اوقاتِ کار میں حاصل کی جا سکتی ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago