Categories: Technology

سی ڈی اے کاتجاوزات کی نشان دہی او جائزے کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد :اسلام آباد چیمبر آف کامرس و صنعت  کے وفد نے احمد حسن مغل  کی سربراہی میں چئیرمین سی ڈی اے عامر علی احمد سے  ملاقات کی۔ملاقات میں مارکیٹوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن سے  پیدا ہونے والے مسائل پر گفتگو کی گئی۔ سی ڈی اے چئیرمین نے وفد کو آگاہ کیا  کہ سی ڈی اے نے  سپریم کورٹ  کے احکامات کی روشنی میں شروع کیا   انہوں نے کہا کہ مختلف مارکیٹوں میں بے شمار تجاوزات تھی انہوں نے زور دیا کاروباری طبقے کو اس سلسلے میں سی ڈی اے سے تعاون کرنا  چاہیے۔مزید ازاں سی ڈی اے ایک کمیٹی بھی قائم کرے گی  جو تجاوزات کی نشان دہی  کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جمعہ کو تاجروں کے ساتھ ایک اور اجلاس کیا جائے گا جس میں اس معاملے پر تاجروں کو اعتماد میں لیا جائےگا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More
Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

10 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

11 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

11 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

11 مہینے ago