اسلام آباد ایکسپریس وے توسیعی منصوبے پر کام تیز کردیا گیا

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد ایکسپریس وے توسیعی منصوبے پر کام کی رفتار تیز کردی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس ضمن میں منصوبے کے کورال سے روات تک کے حصے کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جا رہا ہے۔

سی ڈی اے کے مطابق کورنگ تا سوہان سڑک کی تعمیر پر 2.23 ارب روپے کی لاگت آئیگی اور یہ چار رویہ سڑک تقریباً 2 کلومیٹر طویل ہوگی۔

یاد رہے کہ چیئرمین سی ڈی اے کے احکامات کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادارہ اس منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے کوشاں ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top