اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صفائی مہم تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
اس ضمن میں شہرِ اقتدار کو 4 زونز میں تقسیم کیا گیا ہے تاکہ عید الاضحٰی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹا جا سکے۔
وفاقی ترقیاتی ادارے نے دو ایمرجنسی سیل بھی قائم کردیئے ہیں اور 200 سے زائد ملازمین کو ڈیوٹی سونپ دی گئی ہے۔
اس ضمن میں منگل کے روز چیئرمین سی ڈی اے عامر احمد علی کے زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں یہ تمام فیصلے لیے گئے۔
مزید برآں، عید الاضحٰی کے دوران سینیٹیشن ڈیپارٹمنٹ کی چھٹیاں منسوخ کی گئیں تاکہ صفائی ستھرائی کے حوالے سے شہریوں کو کسی قسم کا مسئلہ نہ ہوسکے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…