اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے سی سیکٹرز میں ایک بڑے آپریشن کے دوران 600 غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ونگ نے سیکٹر C-13 میں 480 غیر قانونی مکانات، سیکٹر C-16 میں 150 مکانات، 10 ایگرو فارمز اور سیکٹر C-14 میں دو کمروں کو مسمار کرنے کے لیے بھاری مشینری کا استعمال کیا۔ آپریشن میں رکاوٹ ڈالنے پر نو مقامی افراد کو بھی زیرِ حراست لیا گیا۔
نیز یہ کہ چیئرمین سی ڈی اے کے حکم پر شروع کیا جانے والا آپریشن تمام غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے تک جاری رہے گا۔ اور حکومت متاثرہ افراد اور خاندانوں کے لیے معاوضے کا اعلان کرے گی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…