اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے 20 ہزار سے زائد غیر قانونی تعمیرات مسمار کردیں۔
علاوہ ازیں، سی ڈی اے نے غیر قانونی تجاوزات سے 13 ہزار کنال سرکاری اراضی واگزار کروالی ہے۔
یہ تفصیلات سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی 5 سالہ رپورٹ میں سامنے آئیں۔
سی ڈی اے نے گذشتہ 5 سالوں میں 6 ہزار سے زائد آپریشنز کیے اور غفلت برتنے والے افسران کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…