اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے آرٹ اینڈ کرافٹ ویلیج کی بحالیِ نو کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے سی ڈی اے کے اعلیٰ حکام نے آرٹ اینڈ کرافٹ ویلیج کو اس کی اصلی حالت میں واپس لانے پر زور دیا ۔
چیئرمین سی ڈی اے نے ممبر ایڈمنسٹریشن اور ممبر فنانس کے ہمراہ آرٹ اینڈ کرافٹ ویلیج کی عمارت کا دورہ کیا۔
حکام نے آرٹ اینڈ کرافٹ ویلیج میں فنکاروں کی پرامنس کے لیے مختص کی گئی جگہ کو صوبہ پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی ثقافت سے منسوب کرنے کے احکامات جاری کیے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…