اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے نے اسلام آباد میں بسنے والے جسمانی معذوری کے شکار افراد کو تمام تر بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
جسمانی معذوری کے شکار افراد کو سہولیات کی فراہمی سے متعلق صدرِ پاکستان کی ہدایات پر عملدرآمد کے حوالے سے کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین عامر احمد علی کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پہلے مرحلے میں اسلام آباد کے سیکٹر ایف-6 مرکز کو معذور افراد کے لیے مکمل طور پر انسان دوست بنیادوں پر سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا۔ بعد ازاں سیکٹر آئی -8 مرکز اور آبپارہ مارکیٹ کو بھی انہی بنیادوں پر سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…