سی ڈی اے کا جدید واک تھرو میوزیم تعمیر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں واک تھرو میوزیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان فلیگ مونومنٹ سائٹ تیار کی جائے گی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

میوزیم مونومنٹ سائٹ سے متصل کھلی جگہ پر ایک پارک میں تیار کیا جائے گا اور اسے بیرونی میوزیم میں تبدیل کیا جائے گا جس کی دیواریں اور چھت نہیں ہوں گی۔

میوزیم میں داخلی راستے پر ایک راہ داری بھی تیار کی جائے گی جس کے ارد گرد تحریک پاکستان کے دوران قربانیاں دینے والے بزرگوں کی تصاویر دکھائی جائیں گی۔  اس سلسلے میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائیگا اور ستونوں پر تھری ڈی تصاویر آویزاں کی جائیں گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top