Everyday News

سی ڈی اے کا بہارہ کہو بائی پاس کی تعمیر کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی ہدایت پر کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے بہارہ کہو بائی پاس تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ اس منصوبے کا بنیادی مقصد ملکہ کوہسار جانے والے راستوں پر ٹریفک کے دباؤ میں کمی لانا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

سی ڈی اے حکام کے مطابق پلاننگ ونگ نے اس شاہراہ کا ڈیزائن تیار کر لیا ہے اور روڈ ڈائریکٹوریٹ اس منصوبہ کی ابتدائی لاگت کے تخمینے سے متعلق بھی متعلقہ حکام کو آگاہ کر چکا ہے۔

حکام کے مطابق یہ سڑک چار رویہ ہو گی اور قائد اعظم یونیورسٹی کے قریب شاہدرہ سے شروع ہو کر کوٹ ہتھیال سے آگے مرکزی شاہراہ پر اختتام پذیر ہو گی۔

سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کا بنیادی مقصد مری جانے کے لیے بہارہ کہو بازار کے رَش سے بچتے ہوئے متبادل راستہ اختیار کرنا ہے تاکہ وہاں شہر میں ٹریفک کے دباؤ میں کمی لائی جا سکے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago