Graana News

سی ڈی اے کا مارگلہ روڈ سے متصل شہر میں دوسرے بڑے پارک کی تعمیر کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ماحولیاتی نے ماحولیاتی تبدیلیوں کے پیشِ نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ایف نائن پارک کے بعد شہر میں مارگلہ روڈ سے متصل دوسرے بڑے پارک کی تعمیر کا تعمیر کا فیصلہ کر لیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

سی ڈی اے حکام کے مطابق ادارے کے شعبہ ماحولیات کے عملے نے تعمیراتی عمل کے آغاز سے قبل پارک کی جگہ کی حد بندی کے لیے وہاں نشانات لگانے کا کام شروع کر دیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ پارک کی تعمیر کے لیے سی ڈی اے نے زون تھری کی 4000 کنال اراضی میں سے 2000 کنال کے استعمال کی منصوبہ بندی اور تمام دستاویزی امُور پر کام مکمل کر لیا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے سی ڈی اے کو یہ ہدایات جاری کی گئی تھیں کی وہ شہر میں ایک نئے پارک کی تعمیر یقینی بنائے جس کے لیے وفاقی ترقیاتی ادارے نے مارگلہ روڈ سے متصل زون تھری کی اراضی کو استعمال میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکام کے مطابق نئے مجوزہ پارک کا رقبہ مجموعی طور پر 155 ایکڑ پر محیط ہو گا اور اسے وفاقی دارالحکومت کا دوسرا بڑا پارک قرار دیا جا رہا ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago