Everyday News

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں رہائشی اور کمرشل پراپرٹی کے ریکارڈز کی آٹومیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ نو برس سے اسلام آباد میں پراپرٹی کے ریکارڈ کی آٹو میشن کا فیصلہ زیرِ غور تھا۔ اس کا مقصد بوگس اور فراڈ کیسز سے بچاؤ ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے چیئرمین کیپٹن (ر) انوار الحق کی زیر صدارت سی ڈی اے ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اہداف کے حصول کے لیے آٹومیشن پراجیکٹ کے 170 ملین روپے کے پی سی ون کی منظوری دی گئی۔

مزید یہ کہ اجلاس میں وزارت خزانہ، منصوبہ بندی اور داخلہ کے حکام نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا ٹھیکہ سرکاری فرم کو دیا جائے گا۔ یہ فرم دو سال کی مدت میں 45 ملین کاغذات کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائز کرنے کی ذمہ دار ہوگی۔ فرم پراپرٹی ریکارڈ کے آٹومیشن ورک برقرار رکھنے اور چلانے کی بھی ذمہ دار ہوگی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

11 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: ماحولیاتی آلودگی اور اسموگ سے بچاؤ کیلئے سی ڈی اے کے اقدامات

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیف کمشنر اسلام…

12 مہینے ago