سی ڈی اے کا سٹریٹ لائٹس کی بحالی کا کام تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں سٹریٹ لائٹس کی بحالی کا کام تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق کام کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ حالیہ بارشوں کے پیشِ نظر کیا گیا تاکہ شہریوں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

سی ڈی اے کے مطابق شہرِ اقتدار میں 85 فیصد سٹریٹ لائٹس کام کررہی ہیں جبکہ 87 فیصد ٹریفک سگنل بھی کام کررہے ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top