اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے مارگلہ ہلز میں تجاوزات کے خلاف آپریشن مکمل کرلیا۔
وزیرِ اعظم عمران خان نے گزشتہ ہفتے کابینہ کے اجلاس میں سی ڈی اے کو مارگلہ ہلز کی تجاوزات سے کلیئرنس کے احکامات جاری کیے تھے۔
آپریشن کے موقع پر ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات، سی ڈی اے کے ڈائریکٹر انفورسمنٹ اور سینئر پولیس افسران موجود تھے۔
سی ڈی اے کے مطابق آپریشن کے بعد یہاں شجر کاری کی بھرپور مہم چلائی جائے گی تاکہ علاقے کا ماحولیاتی تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…