سی ڈی اے نے اپنے وسائل سے اسلام آباد کے متعدد سڑکوں کی کارپٹنگ مکمل کرلی

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اپنے وسائل سے اسلام آباد کے بیشتر سڑکوں کی کارپٹنگ مکمل کرلی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ان سڑکوں میں سیونتھ ایونیو، ناينتھ ایونیو، جناح ایونیو، بلیو ایریا، ڈی بارہ اور دیگر سڑکیں شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اس تمام عمل میں سی ڈی اے کا ایم پی او اور روڈ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ دونوں شریک ہیں۔

سیکٹر ایف 10، آئی 8، آئی 9، آئی 10 اور ڈی 12 کی مارکیٹوں میں بحالی کا کام بھی 80 فیصد تک مکمل کرلیا گیا ہے۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top