اسلام آباد: شہرِ اقتدار کے ٹریفک کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کا نیا پلان سامنے آ گیا ہے۔
پلان کے مطابق سی ڈی اے نے انجینرنگ، فنانس اور پلاننگ ڈیپارٹمنٹ سے کہہ دیا ہے کہ کنسٹرکشن پلانز کی فیزیبلیٹی رپورٹ تیار کریں۔
تفصیلات کے مطابق متعلقہ پراجیکٹ کو مختلف حصوں میں مکمل کیا جائے گا۔
پہلے مرحلے میں ایف ٹین اور ای الیون کے درمیان مارگلہ روڈ پر فلائی اوور اور انڈر پاس کا قیام ہے۔
اس پراجیکٹ کو فروری 2021 تک شروع کرنے کا ارادہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
خیال رہے کہ دسمبر کے وسط میں وزارتِ داخلہ کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ شہر میں پولیس ناکوں کو ختم کیا جائے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں 21 میں سے 18 پولیس چیک پوسٹس ختم کردیئے گئے ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…