اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال سے متعلق نکاسی آب کا عمل مکمل کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں 3 گھنٹوں میں 350 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی جس کے بعد مختلف علاقوں میں شہریوں کو سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔
اس کے بعد سی ڈی اے انتظامیہ نے ہنگامی صورتحال کے پیشِ نظر تمام سڑکوں اور شاہراہوں کو کلیئر کرنے کا عمل شروع کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں آنے والے دنوں میں مزید بارشیں متوقع ہیں جس کی وجہ سے فلڈ سیل کا قیام کردیا گیا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…