اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے راول ڈیم سے واٹر سپلائی کی بحالی کے لیے سمال ڈیم آرگنائزیشن (ایس ڈی او) کو 32 ملین روپے کے واجبات ادا کردیئے ہیں۔
ان واجبات کی ادائیگی سے اب سی ڈی اے کو روزآنہ کی بنیادوں پر 2 ملین گیلن پانی کی فراہمی ہوگی۔
وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سی ڈی اے علی نواز اعوان کا کہنا تھا کہ یہ مسئلہ کافی عرصے سے حل طلب تھا تاہم اب واجبات کی ادائیگی کے بعد معاملہ حل ہوگیا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…