سی ڈی اے نے اسلام آباد میں بحالیِ نو اور تزئین و آرائش کا کام تیز کر دیا

اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے سال 2022 کے دوران اسلام آباد کے متعدد سیکٹرز میں مختلف سرکاری عمارتوں اور رہائش گاہوں کی مرمت اور دیکھ بھال میں سرمایہ کاری کی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

 

تفصیلات کے مطابق حکومت نے مرمت اور دیکھ بھال کے مختلف کاموں کو انجام دینے کے لیے خاطر خواہ فنڈز جاری کیے تھے۔ جس سے دارالحکومت کو خوبصورت بنانے میں مدد ملی ہے۔ حکومت کی جانب سے غیر ملکی معززین اور شہریوں کو راغب کرنے کے لیے ایسے اقدامات کیے گئے ہیں۔

 

مزید یہ کہ، سی ڈی اے ماحولیات کے تحفظ اور صفائی ستھرائی کی مد میں ویسٹ مینجمنٹ کے لیے ایک نئے اور جدید طریقہ کار کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

 

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اس مقصد کے لیے سیکٹر I-12 مختص کیا ہے اور اسے سی ڈی اے پلاننگ ونگ نے محفوظ کیا تھا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top