Everyday News

اسلام آباد: سی ڈی اے کا سیکٹر C-13 میں انسداد تجاوزات آپریشن

اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین نور الامین مینگل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سیکٹر C-13 میں انسداد تجاوزات آپریشن کی ایک ویڈیو شیئر کی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

 

تفصیلات کے مطابق مذکورہ سیکٹر بشمول  C-13، C-14  اور C-15، شہری ایجنسی اور مارگلہ ایونیو کے ساتھ واقع دیگر سیکٹرز نمایاں تجارتی صلاحیت کے حامل ہیں۔ اور سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ونگ نے لینڈ ڈائریکٹوریٹ کے ساتھ مل کر سیکٹر میں غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے کے لیے آپریشن کیا ہے۔

اس اقدام کا مقصد اسلام آباد شہر کو تجاوزات سے پاک رکھنا ہے۔ علاوہ ازیں سی ڈی اے اسلام آباد کے رہائشیوں کو محفوظ ماحول کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے سرگرم عمل ہے۔ غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کا خاتمہ اس مقصد کے حصول کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

 

سیکٹر C-13 میں آپریشن شہر کی قدرتی خوبصورتی کے تحفظ، ایک منصوبہ بند اور منظم دارالحکومت کے طور پر اس کی حیثیت کو برقرار رکھنے کی ایک بڑی کاوش کا حصہ ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago