اسلام آباد: کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے گورننگ بورڈ نے نیلام شدہ 24 میں سے 22 کمرشل پلاٹوں کی بولیاں منظور کرلیں۔
دیگر دو کمرشل پلاٹوں کی توقعات سے کم بولیاں لگنے پر منظوری تاحال نہیں کی گئی۔
علاوہ ازیں سی ڈی اے بورڈ نے اسلام آباد میں اسمارٹ سٹی کی تعمیر کے لیے پی سی ٹو کو 6 ماہ میں مکمل کرنے کی بھی ہدایت کردی۔
سی ڈی اے نے اسلام آباد کے مختلف روٹس پر بس سروس کے باقاعدہ لانچ کی بھی منظوری دے دی ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…