اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے شہر کی تمام مرکزی اور لنک روڈز کی کارپٹنگ پر کام شروع کردیا ہے۔
ان میں آئی الیون، آئی فورٹین، آئی ایٹ، آئی ٹین، جی اور ایچ سیکٹرز شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سیکٹر آئی الیون میں تعمیراتی کام بھی جاری ہے اور ساتھ ہی نکاسی آب کا نظام بھی دُرست کیا جا رہا ہے۔
سیکٹر آئی فورٹین میں ڈرینیج سسٹم پر 95 فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ گلیوں کی تعمیر اور درستگی پر 35 فیصد کام ہوچکا ہے۔
سیکٹر آئی ٹین کی 75 گلیوں کو کارپیٹ کرلیا گیا ہے جبکہ ایچ سیکٹرز کی کارپیٹنگ 70 فیصد ہوچکی ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…