اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے پشاور موڑ تا اسلام آباد ایئرپورٹ میٹرو بس پراجیکٹ کا انتظام کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے حوالے کرنا شروع کردیا۔
این ایچ اے نے اس پراجیکٹ کی تعمیر مکمل کی اور اب سی ڈی اے اس کے انتظامی امور کی نگرانی کرے گی۔
یہ فیصلہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا تھا اور اب تک 5 میٹرو اسٹیشنز کا کنٹرول سی ڈی اے کے حوالے کیا جا چُکا ہے۔
دیگر دو اسٹیشنز پر تعمیراتی کام جاری ہے اور مکمل ہونے کے بعد انہیں سی ڈی اے کے حوالے کیا جائے گا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…