اسلام آباد: اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین کی سروس روڈ (ایسٹ) کا توسیعی پلان منظور کرلیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے ٹویٹر اکاؤنٹ کے مطابق چیئرمین کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو آن گراؤنڈ بریفنگ دی گئی اور اس پراجیکٹ پر کام فوری شروع کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق یہ پراجیکٹ ماحول دوست ہے اور کسی بھی درخت کو نہیں کاٹا جائے گا بلکہ یہاں مزید درخت کو اُگاے جائیں گے۔
ڈپٹی کمشنر نے شہر کے باسیوں سے تحمل کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے کی مشینری گراؤنڈ پر پہنچ چکی ہے اور پراجیکٹ کو ریکارڈ ٹائم میں مکمل کیا جائے گا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…