اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے آخری 20 دنوں میں 41 عمارات کے نقشے منظور کرلیے ہیں جس سے اتھارٹی کو 80 ملین کی آمدن ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اتھارٹی نے دس عمارتوں کو تکمیلی سرٹیفکیٹس کا اجراء بھی کردیا ہے۔
اتھارٹی کے بلڈنگ کنٹرول سیکشن کو یکم جنوری سے 20 جنوری تک 121 عمارات کی ایپلیکیشن موصول ہوئی۔ ان میں سے 107 عمارتیں رہائشی ہیں جن میں سے 35 کے نقشے منظور کرلیے گئے ہیں۔
مختلف عمارات ایسی ہیں جن کی اپروول صرف اس لیے روکی گئی تھی کہ اُنہوں نے سیکورٹی فیس جمع نہیں کرائی تھی یا اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ سے کلیئرنس نہیں لی تھی یا پھر اُن کے نقشہ جات قوانین کی خلاف ورزی کررہے تھے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…