اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی ڈیپارٹمنٹل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (ڈی ڈی ڈبلیو پی) نے منگل کے روز 4 ہزار کم لاگت کے ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر کا منصوبہ منظور کرلیا۔
اس حوالے سے سی ڈی اے کا کہنا تھا کہ یہ پراجیکٹ وزیرِ اعظم کے معاشرے کے نچلے طبقے کو اپنے ذاتی مکان کی فراہمی کے ویژن کے عین مطابق ہے۔
یہ مکانات علی پور کے علاقے میں تعمیر کیے جائیں گے اور اس ضمن میں سی ڈی اے، نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (نیفڈا) سے شراکت کرے گی۔
سی ڈی اے نے ایف الیون اور ایف ٹین کے درمیان مارگلہ روڈ کے ایک حصے کی تعمیر کا پی سی ون بھی منظور کیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…