اسلام آباد: کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے شہرِ اقتدار میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے 156.35 ارب روپے کا بجٹ منظور کرلیا۔
سی ڈی اے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں یہ کہا گیا کہ منگل کے روز چیئرمین سی ڈی اے عامر احمد علی کی زیرِ صدارت سی ڈی اے بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں یہ بجٹ منظور کیا گیا۔
چیئرمین سی ڈی اے نے بورڈ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں تمام خستہ حال سڑکوں، واکنگ ٹریکس اور پارکس کی حالت بہتر بنائی جائے گی۔
اُن کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کی تزئین و خوبصورتی وفاقی ترقیاتی ادارے کی اولین ترجیح ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…