سی ڈی اے  کا گولڑہ موڑ ،سیکٹر آئی 15،14اورآئی 16 میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

اسلام آ باد: سی ڈی اے نے پیر کو گولڑہ موڑ سیکٹر آئی 14-،آئی 15- اور آئی 16- کے داخلی راستے پر قائم تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں ۔  اسلام آباد انتظامیہ نے بھی آپریشن میں سی ڈی اے کا ساتھ دیا۔ آپریشن کے دوران سروس سٹیشن، ورکشاپس، ٹائروں کی دکانیں، جنرل سٹور اور دیگر تجاوزات سمیت متعدد تعمیرات کو مسمار کیا گیا جبکہ بڑھائے گئے شیڈ ز، ریمپس، تشہیری بورڈز اور دیگر تجاوزات کو بھی مسمار کردیا گیا۔سیکٹر جی 10آئی اینڈ ٹی سینٹر میں سی ڈی اے کی طرف سے منسوخ شدہ پلاٹ پر جاری تعمیراتی کام کو رکوا دیا گیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top