لاہور: سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ (سی بی ڈی) پنجاب نے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے 750 فُٹ بلندی پر تعمیرات کرنے کی اجازت لے لی۔
سوموار کو جاری کردہ پریس ریلیز میں یہ کہا گیا کہ یہ ایک اہم سنگ میل اور تاریخ ساز کامیابی ہے۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان ائیرفورس کے ساتھ مل کر تحقیق کی جس میں تمام پہلوؤں کا بغور جائزہ لیا گیا۔
مکمل تحقیق کے بعد سول ایوی ایشن کی جانب سے پروازوں کے تحفظ کی یقین دہانی کرواتے ہوئے منظوری دی گئی۔
سی بی ڈی کے سی ای او عمران امین کا کہنا تھا کہ 750 فُٹ بلند تعمیرات کا اجازت نامہ رئیل اسٹیٹ اور کنسٹرکشن سیکٹر کی دنیا میں ایک انقلابی قدم ہے۔
انہوں نے سول ایوی ایشن اتھارٹی اور پاکستان ائیرفورس کا ان کی پیشہ ورانہ خدمات کے حوالے سے خصوصی شکریہ ادا کیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…