اسلام آباد: کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (کیپ) نے حکومت سے تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کرنے کی اپیل کردی۔
ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پچھلے دو سالوں میں تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں 75 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس سے پراجیکٹس کی ڈیلیوری تاخیر کا شکار ہوئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت اس ضمن میں فوری ریلیف کا اہتمام کرے تاکہ بھاری لاگت کے تعمیراتی منصوبوں پر کام جاری رہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔