Everyday News

اسلام آباد: بلیو ایریا پارکنگ پلازہ اپریل 2024 میں مکمل ہونے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے مطابق بلیو ایریا اسلام آباد میں زیر تعمیر پارکنگ پلازہ آئندہ برس اپریل میں مکمل ہونے کی توقع ہے۔ یہ منصوبہ مارچ 2022 میں شروع کیا گیا تھا۔ اور ابتدائی طور پر اسے مارچ 2023 تک مکمل ہونا تھا۔ تاہم اس کی آخری تاریخ میں اگلے سال مارچ تک توسیع کر دی گئی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق پارکنگ پلازہ کا تعمیراتی کام پوری رفتار سے جاری ہے۔ اور اپریل 2024 میں مکمل ہونے کا امکان ہے۔ بلیو ایریا میں سیور فوڈ کے قریب 1.3 بلین روپے مالیت کے اس پلازہ پر نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) کی جانب سے کام کیا جا رہا ہے۔ مزید یہ کہ پلازہ بیسمنٹ اور گراؤنڈ فلور سمیت چھ منازل پر مشتمل ہوگا۔ اور اس میں 900 کاریں اور 150 موٹرسائیکلوں کی گنجائش ہوگی۔

علاوہ ازیں یہ کہ پچھلی دو دہائیوں کے دوران پارکنگ گاڑیوں کی تعداد میں بڑے پیمانے پر اضافے کے باعث دیگر عوامل بھی کارفرما ہیں۔ نیز متعدد مارکیٹوں اور پلازوں میں پارکنگ کی جگہوں پر دکانیں بنا کر لے آؤٹ پلان کی خلاف ورزی کی گئی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

11 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago