اسلام آباد: قومی ادارہ برائے شماریات کی حالیہ رپورٹ کے مطابق لارج اسکیل مینوفیکچرنگ میں 9.1 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیمنٹ اور آٹو پروڈکشن کورونا سے پہلے کی سطح پر واپس آگئی ہے۔
ماہرین کے مطابق شرح سود میں ریکارڈ کمی اور تعمیراتی صنعت کے لیے دیے گئے معاشی پیکج نے اس اضافے میں اہم کردار ادا کیا۔
جاری شدہ اعداد و شمار کے مطابق رواں معاشی سال کے پہلے 8 ماہ میں 37.9 ملین ٹن سیمنٹ کی فروخت ہوئی جو کہ گزشتہ معاشی سال سے 13.9 فیصد زیادہ ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…